
آخر نواز شریف سعودی عرب کو کتنے عزیز ہیں؟
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے کے بعد سعودی عرب سے ڈیل کی افواہیں گردش کرتی رہیں۔ ٹویٹر کے ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ’’جس ملک کا اپنا صرف ایک سال کا بجٹ خسارہ پاکستان کے کل قرضوں کے برابر ہو، وہ پاکستان کے قرضے کیسے اتار سکتا ہے‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OAQCAR
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OAQCAR
0 Response to "آخر نواز شریف سعودی عرب کو کتنے عزیز ہیں؟"
Post a Comment