
افتخار چوہدری کے داماد پراپرٹی اسکینڈل کے الزام پر دبئی میں گرفتار
مرتضیٰ امجد پر لاہور سمیت مختلف شہروں میں 12 سے زائد مختلف پراجیکٹس کی رقوم وصول کرنے اور پلاٹ یا گھر فراہم نہ کرنے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب نے ان کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کر رکھی ہیں
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zDg0Ry
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zDg0Ry
0 Response to "افتخار چوہدری کے داماد پراپرٹی اسکینڈل کے الزام پر دبئی میں گرفتار"
Post a Comment