
قندیل قتل کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج
ملتان کے ایڈیشنل سیشن جج سردار اقبال ڈوگر کی عدالت میں ملزم محمد وسیم کے وکیل سردار محبوب عالم نےدرخواست دائر کی تھی کہ ملزم کو ضمانت دی جائے کیونکہ دو سال گزرنے کے باوجود استغاثہ اب تک اسے مجرم ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OjjHUx
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OjjHUx
0 Response to "قندیل قتل کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج"
Post a Comment