-->
سعودی عرب یمن میں شہریوں کو نقصان سے بچانے کی واضح کوشش کر رہا ہے: پومپیو

سعودی عرب یمن میں شہریوں کو نقصان سے بچانے کی واضح کوشش کر رہا ہے: پومپیو

امریکی وزیر خارجہ نےبدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اُنہوں نے منگل کے روز کانگریس میں اس بات کی تصدیق کر دی کہ یہ دونوں ممالک واضح طور پر ایسے اقدامات اُٹھا رہے ہیں جن سے ان کی فوجوں کے یمن میں آپریشن کے دوران شہریوں کو نقصان پہنچنے سے بچایا جا سکے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2COlxbF

Related Posts

0 Response to "سعودی عرب یمن میں شہریوں کو نقصان سے بچانے کی واضح کوشش کر رہا ہے: پومپیو"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3