-->
سمندری طوفان ’فلورنس‘ مشرقی امریکی ساحل سے ٹکرانے والا ہے

سمندری طوفان ’فلورنس‘ مشرقی امریکی ساحل سے ٹکرانے والا ہے

شعبہٴ موسمیات کے ماہرین کو توقع نہیں کہ طوفان کی شدت میں کوئی کمی آئے گی، جس وہ جمعرات یا جمعے کی علی الصبح شمالی اور جنوبی کیرولینا کی سرحد کے قریب ساحل سے ٹکرائے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عین ممکن ہے کہ یہ سمندری طوفان پچھلے 60 برس کے دوران آنے والا شدید ترین طوفان ہوگا

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NAbtY0

Related Posts

0 Response to "سمندری طوفان ’فلورنس‘ مشرقی امریکی ساحل سے ٹکرانے والا ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3