کیا امریکہ کو درپیش خارجہ پالیسی کے چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے؟
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ کو درپیش خارجہ پالیسی کے چیلنجز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی تجزیہ کاروں کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کو خارجہ پالیسی کے کئی محاذوں پر ناکامیاں دیکھنا پڑی ہیں۔ ان ناکامیوں کی کیا وجوہات ہیں؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ugOyUk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ugOyUk
0 Response to "کیا امریکہ کو درپیش خارجہ پالیسی کے چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے؟"
Post a Comment