
جماعت الدعوۃ کو فلاحی کام سے روکنے کی درخواست مسترد
وزارت داخلہ کی جانب سے عدالتِ عالیہ کے عبوری فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پٹیشن خارج کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی اس کیس میں پہلے ہی ایک درخواست ہائی کورٹ میں التوا کا شکار ہے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x9mLci
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x9mLci
0 Response to "جماعت الدعوۃ کو فلاحی کام سے روکنے کی درخواست مسترد"
Post a Comment