-->
پاکستان کی امداد روکنے کا فیصلہ بغیر سوچے سمجھے نہیں کیا گیا: جان بولٹن

پاکستان کی امداد روکنے کا فیصلہ بغیر سوچے سمجھے نہیں کیا گیا: جان بولٹن

اُنہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکہ کیلئے غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔ اس سال جنوری میں امریکی صدر ٹرمپ نے یہ کہتے ہوئے پاکستان کی بیشتر فوجی امداد معطل کر دی تھی کہ پاکستان افغانستان میں حملے کرنے والے طالبان کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MmjN97

0 Response to "پاکستان کی امداد روکنے کا فیصلہ بغیر سوچے سمجھے نہیں کیا گیا: جان بولٹن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3