حملے کے بعد غیر اعلانیہ کرفیو کا نفاذ کرکے سیکورٹی اہکاروں نے علاقے میں تلاش مہم شروع کر دی ہے۔ ابھی تک سول اور سیکورٹی حکام نے حملے کے بارے میں باقاعدہ طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NcTXJM
0 Response to "شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں دو اہلکار ہلاک"
0 Response to "شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں دو اہلکار ہلاک"
Post a Comment