
نواز شریف سزا معطلی کیس میں نیب وکیل کو بدھ تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
منگل کے روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اپارٹمنٹس پر قبضہ ثابت ہونے کے بعد مجرمان کو بتانا تھا کہ اثاثے کیسے بنائے؟ رقم منتقلی کا معاہدہ جعلی ثابت ہوا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xmrIi9
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xmrIi9
0 Response to "نواز شریف سزا معطلی کیس میں نیب وکیل کو بدھ تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت"
Post a Comment