
چیف جسٹس نے پاک پتن واقعے کا نوٹس لے لیا
میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن اور خاور مانیکا کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی پنجاب ابوبکر خدا بخش، آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او پاک پتن کو نوٹسز جاری کردیے ہیں اور کیس کل سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N8RVda
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N8RVda
0 Response to "چیف جسٹس نے پاک پتن واقعے کا نوٹس لے لیا"
Post a Comment