-->
آبی تنازعات پر پاک بھارت مذاکرات بلا نتيجہ ختم

آبی تنازعات پر پاک بھارت مذاکرات بلا نتيجہ ختم

بھارتی وفد نے پاکستان کے تحفظات پر اپنی حکومت کو آگاہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے اور مزید بات چیت آئندہ اجلاس میں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ انڈس واٹر کمشنرز کے آئندہ اجلاس کا شیڈول بعد میں طے ہوگا

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MWOeqT

Related Posts

0 Response to "آبی تنازعات پر پاک بھارت مذاکرات بلا نتيجہ ختم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3