
پہلے غیر ملکی دورے پر وزیر خارجہ ہفتے کو کابل جائیں گے: ترجمان
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ دورہ ’’رسمی نوعیت کا نہیں ہوگا۔ بلکہ اس دورے کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ اپنے افغان ہم منصب اور افغان قیادت سےاہم نوعیت کے دوطرفہ امور پر تبادلہٴ خیال کریں گے‘‘
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xb3ZR6
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xb3ZR6
0 Response to "پہلے غیر ملکی دورے پر وزیر خارجہ ہفتے کو کابل جائیں گے: ترجمان"
Post a Comment