-->
طاہرہ صفدر نے پاکستان کی پہلی صوبائی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

طاہرہ صفدر نے پاکستان کی پہلی صوبائی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

طاہرہ صفدر بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ملکی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ انہیں7 ستمبر 2009 کو بلوچستان ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NzC8AJ

Related Posts

0 Response to "طاہرہ صفدر نے پاکستان کی پہلی صوبائی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3