
پومپیو کی عراقی رہنمائوں سے گفتگو، ''نئی حکومت تشکیل دیتے وقت آئین کی پاسداری کی جائے''
محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ''امریکی وزیر خارجہ نے اِس بات کی نشاندہی کی کہ امریکہ ایک مضبوط عراقی حکومت دیکھنے کا متمنی ہے، جس میں تمام برادریوں کی شمولیت ہو اور سارے عراقی عوام کی خدمت بجا لانے کا عزم موجود ہو''
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ouPeV6
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ouPeV6
0 Response to "پومپیو کی عراقی رہنمائوں سے گفتگو، ''نئی حکومت تشکیل دیتے وقت آئین کی پاسداری کی جائے''"
Post a Comment