-->
'ایک ووٹ کی پرچی پر ناز ہے تمہیں'

'ایک ووٹ کی پرچی پر ناز ہے تمہیں'

یہ تھے وہ الفاظ، جو پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار قومی اسمبلی اور سابق صدر فاروق لغاری مرحوم کے فرزند جمال لغاری نے اپنے حلقہ این اے 191 ڈیرہ غازی خان کے علاقے رونگھن میں اس وقت ادا کیے، جب نوجوان ووٹروں نے ان کی پانچ برس کی کارکردگی پر سوال اٹھائے۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IcDJt4

Related Posts

0 Response to "'ایک ووٹ کی پرچی پر ناز ہے تمہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3