
کارلا سواریز سے شکست کے بعد شراپووا یو ایس اوپن سے باہر
سن 2006ء میں 19 سال کی عمر میں یوایس اوپن جیتنے والی شراپووا میچ میں سواریز نوارو کے خلاف متاثر کن کھیل پیش کرنے میں ناکام رہیں اور اپنی ہی غلطیوں سے حریف کھلاڑی کو پوانٹس دیئے جبکہ آٹھ ڈبل فالٹس بھی کیے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LVSZwi
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LVSZwi
0 Response to "کارلا سواریز سے شکست کے بعد شراپووا یو ایس اوپن سے باہر"
Post a Comment