
کوئٹہ کی کراچی کے خلاف بیٹنگ جاری، 1کھلاڑی آؤٹ
پاکستان سپر لیگ کے تحت آج کا دوسرا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شارجہ میں کھیلا جارہا ہے ۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔ کوئٹہ کی جانب سے واٹسن اور احسن علی نے اننگز کی شروعات کی لیکن احسن علی جلد ہی آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔ ان کی وکٹ عامر یامین نے لی جبکہ کیچ ڈنک نے پکڑا ۔ احسن نے سات رنز بنائے تھے۔ چھ اوور مکمل ہونے پر روسوؤ 12 اور واٹسن نے 21 رنز بنائے ہیں جبکہ مجموعی اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 53 رنز ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EuSY1W
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EuSY1W
0 Response to "کوئٹہ کی کراچی کے خلاف بیٹنگ جاری، 1کھلاڑی آؤٹ"
Post a Comment