
سلووینیا میں امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کا مجسمہ نذرِ آتش
لکڑی کا مجسمہ بنانے والے جرمنی میں مقیم امریکی فن کار ڈاؤنی بریڈ کا کہنا تھا کہ ملانیا ٹرمپ کا چار جولائی کو اس وقت نذرِ آتش کیا گیا جب امریکہ میں یومِ آزادی کی تقریبات منائی جا رہی تھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W2GMxv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W2GMxv
0 Response to "سلووینیا میں امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کا مجسمہ نذرِ آتش"
Post a Comment