
ٹرمپ کے مالیاتی ریکارڈ کا انکشاف ہو سکتا ہے، امریکی سپریم کورٹ
مین ہٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی والے مقدمے میں سپریم کورٹ کے ججوں نے صدر ٹرمپ کےوکیل اور محکمہ انصاف کے اِن دلائل کو مسترد کر دیا کہ جب تک صدر اپنے منصب پر فائز ہیں، ان کے خلاف تحقیقات نہیں ہو سکتی یا استغاثہ کو ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے عمومی حالات کی بجائے غیر معمولی حالات ظاہر کرنا ہونگے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iLFhh1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iLFhh1
0 Response to "ٹرمپ کے مالیاتی ریکارڈ کا انکشاف ہو سکتا ہے، امریکی سپریم کورٹ"
Post a Comment