
'میانمار کے فوجی جرنیل روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں'
اپنی رپورٹ میں اقوامِ متحدہ کے کمیشن نے میانمار کی فوج کے چھ جرنیلوں کے نام لے کر کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور اس کی منصوبہ بندی کی بڑی ذمہ داری ان فوجی افسران پر عائد ہوتی ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PLHJWu
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PLHJWu
0 Response to "'میانمار کے فوجی جرنیل روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں'"
Post a Comment