
روسی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں
مشقوں میں چین اور منگولیا کی فوجیں بھی حصہ لیں گی۔ واسٹوک 2018 سے موسوم یہ مشقیں روسی افواج کے مرکزی اور مشرقی علاقوں میں منعقد ہوں گی جن میں تین لاکھ فوجی، ایک ہزار جہاز، دو روسی بحری بیڑے اور اُن سے ملحقہ تمام ہوائی یونٹ شریک ہوں گے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Mz9O56
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Mz9O56
0 Response to "روسی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں"
Post a Comment