
کابل : افغان صدر کی تقریر کے دوران صدارتی محل پر راکٹ حملہ
کابل پولیس کے ایک افسر جان آغا کے مطابق پہلا راکٹ صدارتی محل کے بالکل نزدیک گرا جب کہ دوسرا راکٹ امریکی سفارت خانے اور نیٹو کے زیرِ استعمال ایک عمارت کے نزدیک گرا۔ داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PsJvvx
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PsJvvx
0 Response to "کابل : افغان صدر کی تقریر کے دوران صدارتی محل پر راکٹ حملہ"
Post a Comment