
امریکہ کی زیر سرپرستی بحرین میں معاشی امن اجلاس کا انعقاد
جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ ’’واضح طور پر فلسطینی عوام کی معاشی ترقی اور خوش حالی تب تک ممکن نہیں ہوگی جب تک تنازع کا کوئی پائیدار اور منصفانہ سیاسی حل نہ تلاش کیا جائے۔ ایسا حل جس کے ذریعے اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت دی جا سکے اور فلسطینی عوام کے وقار کا خیال رکھا جائے‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YgWUL8
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YgWUL8
0 Response to "امریکہ کی زیر سرپرستی بحرین میں معاشی امن اجلاس کا انعقاد"
Post a Comment