-->
'بیافو گلیشیئر' پر تین دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو بچا لیا گیا

'بیافو گلیشیئر' پر تین دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو بچا لیا گیا

آئی ایس پی آر ذرائع کے مطابق، الیگیزنڈر گوکوف کو مزید بہتر علاج کے لیے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، سی ایم ایچ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الیگزینڈر گوکوف کی عیادت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AtswFM

Related Posts

0 Response to "'بیافو گلیشیئر' پر تین دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو بچا لیا گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3