
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبریں
بتایا جاتا ہے کہ سابق صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان اور سابق سپیکر اسد قیصر سمیت پاکستان تحریک انصاف کے کئی نو منتخب ممبران صوبائی اسمبلی بھی وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے خواہشمند امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LWCcNL
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LWCcNL
0 Response to "خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبریں"
Post a Comment