
چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد
سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ''آل پارٹیز کانفرنس میں چند سیاسی جماعتوں کی جانب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ آیا۔ الیکشن کمیشن ایسےمطالبے کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ اگر کسی کو کوئی شکایت ہے تو آئین میں دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کیا جائے''
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Oydtxt
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Oydtxt
0 Response to "چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد"
Post a Comment