
میشا شفیع کی درخواست پر علی ظفر، گورنر پنجاب کو نوٹس جاری
میشا نے درخواست مسترد ہونے کے بعد گورنرپنجاب رفیق رجوانہ کے روبرو اپیل دائرکی لیکن یہ اپیل بھی گورنر پنجاب کی جانب سے یہ کہتے ہوئے مسترد کردی گئی کہ میشا ، علی ظفر پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں کرسکیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2n8sPMJ
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2n8sPMJ
0 Response to "میشا شفیع کی درخواست پر علی ظفر، گورنر پنجاب کو نوٹس جاری"
Post a Comment