-->
خشوگی گمشدگی: پومپیو کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

خشوگی گمشدگی: پومپیو کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

مائیک پومپیو نے شاہ سلمان کے ساتھ ’’کئی علاقائی اور باہمی امور پر‘‘ گفتگو کی۔ امریکی محکمہٴ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پومپیو نے ’’جمال خشوگی کے لاپتا ہونے کی مفصل، شفاف اور بر وقت تفتیش کی حمایت کے اظہار پر شاہ کا شکریہ ادا کیا‘‘

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P0lqhT

Related Posts

0 Response to "خشوگی گمشدگی: پومپیو کی سعودی فرمانروا سے ملاقات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3