
پاکستان چینی قرضوں کی تفصیل آئی ایم ایف کو دینے پر تیار
چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ان کا ملک آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی مدد کرنے کی حمایت کرتا ہے لیکن اس مدد کا اثر ان کے بقول چین اور پاکستان کے درمیان جاری باہمی تعاون پر نہیں پڑنا چاہیے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PH8FWY
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PH8FWY
0 Response to "پاکستان چینی قرضوں کی تفصیل آئی ایم ایف کو دینے پر تیار "
Post a Comment