
واشنگٹن میں گن وائلنس کے خلاف مظاہرے میں پاکستانی طالبہ کی تقریر
شہیرہ نے، جو خود ایک فل برائٹ سکالر ہیں اور واشنگٹن کی جارج واشنگٹن یونی ورسٹی سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کر رہی ہیں، اپنے خطاب میں سبیکا کے خاندان اور خود پر بیتنے والے انسانی المیے کے تجربے کو تفصيل سے بیان کیا اور این آر اے کے راہنماؤں کو مخاطب کر کے کہا کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ اس دکھ کو سمجھ سکیں، اور یہ کہ آپ سمیت کسی کے خاندان کو ایسے المیے سے نہ گزرنا پڑے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AM1dXs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AM1dXs
0 Response to "واشنگٹن میں گن وائلنس کے خلاف مظاہرے میں پاکستانی طالبہ کی تقریر"
Post a Comment