-->
بنگلہ دیش: دو ٹرینوں کے تصادم میں 16 افراد ہلاک، 40 زخمی

بنگلہ دیش: دو ٹرینوں کے تصادم میں 16 افراد ہلاک، 40 زخمی

بنگلہ دیشی حکام کے مطابق حادثے کی شکار مسافر ٹرینیں دارالحکومت ڈھاکہ سے 100 کلو میٹر دوری پر براہمن باریا کے مقام پر منگل کی علی الصباح تین بجے آپس میں ٹکرائیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CAooSD

Related Posts

0 Response to "بنگلہ دیش: دو ٹرینوں کے تصادم میں 16 افراد ہلاک، 40 زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3