-->
پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں: امریکہ

پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں: امریکہ

ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کی حکومت پر زور دے رہا ہے کہ وہ ان دہشت گرد تنظیموں پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید اقدامات کرے جن کے اہداف ان کے بقول "پاکستان سے باہر ہیں ۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MseWb6

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3