
کراچی بار ایسوسی ایشن کا عدالتی معاملات میں ایجنسیوں کی مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ
تمام اختیارات اور طاقت ایک شخص کے پاس ہونے سے اختیارات اور طاقت کے غلط استعمال کے الزامات لگائے جا سکتے ہیں۔ لہذا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے اختیارات کو تحليل کیا جائے اور روسٹر کی تشکیل اور کیسز ججوں کو دینے کے لیے متعلقہ عدالتوں کے چار سینیر ججوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LbOWLY
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LbOWLY
0 Response to "کراچی بار ایسوسی ایشن کا عدالتی معاملات میں ایجنسیوں کی مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ"
Post a Comment