
’’نئے میدانِ جنگ‘‘ کی ضروریات، ’اسپیس فورس‘ لازم: پینس
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ ’’ہماری مسلح افواج کی نئی تاریخ رقم کرنے کے لیے اگلے عظیم باب کا اضافہ کیا جائے، تاکہ آئندہ کے میدانِ جنگ کی تیاری کی جا سکے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ’یونائٹڈ اسٹیٹس اسپیس فورس‘ قائم کی جائے‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M5jFQa
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M5jFQa
0 Response to "’’نئے میدانِ جنگ‘‘ کی ضروریات، ’اسپیس فورس‘ لازم: پینس"
Post a Comment