
نواز شریف 'پمز اسپتال' سے واپس اڈیالہ جیل منتقل
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ''نواز شریف کی حالت ابھی بھی مستحکم نہیں اور ان کے مختلف ٹیسٹوں میں نتائج مختلف آرہے ہیں''۔ سابق وزیرِ اعظم کو 29 جولائی کو طبیعت بگڑنے کے باعث راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے 'پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز' ہسپتال (پمز) منتقل کیا گیا تھا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2n0l2AE
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2n0l2AE
0 Response to "نواز شریف 'پمز اسپتال' سے واپس اڈیالہ جیل منتقل"
Post a Comment