-->
نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے لیے وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت سے حاصل کرلیے ہیں اور وزارتِ داخلہ نے کیپٹن صفدر کا نام بلیک لسٹ میں شامل کردیا ہے۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KBmPu9

Related Posts

0 Response to "نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3