
افغان مسئلے کا حل بات چیت ہی سے ممکن ہے: دفتر خارجہ
یہ بیان امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے رواں ہفتے کابل کے دورے کے بعد سامنے آیا ہے، جب انہوں نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر زور دیا تھا کہ وہ افغانستان میں امن کے قیام کی کوششوں کی حمایت کرے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JfQWSo
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JfQWSo
0 Response to "افغان مسئلے کا حل بات چیت ہی سے ممکن ہے: دفتر خارجہ"
Post a Comment