-->
پشاور: نگران وزیر اعظم اور فوج کے سربراہ کی بلور ہاؤس آمد، ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور: نگران وزیر اعظم اور فوج کے سربراہ کی بلور ہاؤس آمد، ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت

جسٹس (ر) ناصر الملک، گورنر خیبر پختونخوا، نگران وزیر اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ بلور ہاؤس جا کر سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور اور ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے ہارون بلور کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LcGNrp

Related Posts

0 Response to "پشاور: نگران وزیر اعظم اور فوج کے سربراہ کی بلور ہاؤس آمد، ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3