
پارٹی کارکنوں کی ’’غیر قانونی‘‘ پکڑ دھکڑ جاری ہے: شہباز شریف
اس ضمن میں، شہباز شریف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو چٹھی لکھی ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، شہباز شریف نے کہا کہ ’’پولیس نگران وزیر اعلیٰ اور دیگر کی ہدایت پر ان کے کارکنان کو گرفتار کر رہی ہے اور یہ گرفتاریاں انتخابات سے قبل دھاندلی ہے‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LeR6vb
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LeR6vb
0 Response to "پارٹی کارکنوں کی ’’غیر قانونی‘‘ پکڑ دھکڑ جاری ہے: شہباز شریف"
Post a Comment