-->
کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں

کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں

انتخابی کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ یہ اُن کی ذمے داری نہیں کہ وہ کسی فرد یا جماعت کو دہشت گرد قرار دیں۔ ترجمان کے مطابق ’’یہ ذمہ داری حکومت کی ہے۔ ہمارا کام یہ ہے کہ ہم قانونی ضوابط کی پاسداری کو یقینی بنائیں، اور تصدیق کے بعد ہی ہم کسی فرد یا پارٹی کو الیکشن میں کھڑے ہونے کی اجازت دیتے ہیں‘‘

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JVAhDT

Related Posts

0 Response to "کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3