-->
پاکستان میں میڈیا ’سیلف سینسر شپ‘ پر مجبور ہے: سی پی جے

پاکستان میں میڈیا ’سیلف سینسر شپ‘ پر مجبور ہے: سی پی جے

اس سلسلے میں آج بدھ کے روز ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کے متعدد صحافیوں کے انٹرویو شامل کئے گئے ہیں۔ رپورٹ میں ’سی پی جے‘ کا کہنا ہے کہ ’’ان انٹرویوز سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں صحافت شدید پابندیوں کی شکار ہے‘‘

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x5HQnQ

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں میڈیا ’سیلف سینسر شپ‘ پر مجبور ہے: سی پی جے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3