
مسلم لیگ ن نے احتساب عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا
شہبار شریف نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کا فیصلہ ’’سراسر زیادتی اور ناانصافی پر مبنی ہے جس میں کئی قانونی خامیاں موجود ہیں‘‘۔ بقول اُن کے، ’’انصاف وہی ہوتا ہے جس کی پوری دنیا تائید کرے۔ لیکن جہاں پسند نا پسند ہے تو اس کو انصاف کا نام نہیں دیا جاسکتا‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KQGOkr
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KQGOkr
0 Response to "مسلم لیگ ن نے احتساب عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا"
Post a Comment