-->
عید پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی میں پاکستان نے کردار ادا کیا: زخیوال

عید پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی میں پاکستان نے کردار ادا کیا: زخیوال

عمر زخیوال نے یہ بات اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک، ’جناح انسٹی ٹیوٹ‘ میں منعقدہ ایک روزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اُنھوں نے کہا کہ ’’حالیہ جنگ بندی سے متعلق، میں تسلیم کرتا ہوں، کہ اس میں پاکستان کا کردار تھا۔ اس کے لیے ہم شکرگزار ہیں‘‘

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lZeRMu

Related Posts

0 Response to "عید پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی میں پاکستان نے کردار ادا کیا: زخیوال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3