
کراچی: عمران اسماعیل پیر کو نئے گورنر کا حلف اٹھائیں گے
عمران اسماعیل صوبے کے 33ویں گورنر کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔ اس سے قبل محمد زبیر گورنر سندھ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ تاہم، تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت بننے پر انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے، محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BJpAW3
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BJpAW3
0 Response to "کراچی: عمران اسماعیل پیر کو نئے گورنر کا حلف اٹھائیں گے"
Post a Comment