-->
نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عدالت نے راؤ انوار کے علاوہ مقدمے میں نامزد سابق ڈی ایس پی قمر اور دیگر ملزمان کی ضمانت بھی منظور کرلی ہے۔ ملزمان کو ضمانت کے بدلے 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u8yjuE

Related Posts

0 Response to "نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی ضمانت منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3