
'الیکشن جیت کر جو بھی آئے گا، قبول ہوگا'
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل نے مزید کہا کہ مختلف آزاد امیدواروں کے انتخابی نشان "جیپ" کو جو رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ ہمارا رنگ ہی نہیں۔ ہر چیز کو شک کی نظر سے نہ دیکھیں۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u8s7Da
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u8s7Da
0 Response to "'الیکشن جیت کر جو بھی آئے گا، قبول ہوگا'"
Post a Comment