
’آزادی مذہب‘، سہ روزہ سربراہ اجلاس 29 جولائی سے واشنگٹن میں ہوگا: پومپیو
گذشتہ ہفتے ’ویٹیکن نیوز‘ کو دیے گئے انٹرویو میں اُنھوں نے بتایا کہ ’’تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو حق ہونا چاہیئے کہ وہ جس طرح چاہیں عبادت کریں؛ اگر وہ اس کے حق میں نہیں تو اُنھیں اس کی بھی اجازت ہونی چاہیئے‘‘
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mGTf8f
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mGTf8f
0 Response to "’آزادی مذہب‘، سہ روزہ سربراہ اجلاس 29 جولائی سے واشنگٹن میں ہوگا: پومپیو"
Post a Comment