
شدت پسند حملوں سے کچھ نہیں ہوتا، ایک دن سب نے جانا ہے: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سیاست دانوں اور دیگر سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کی واپسی سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شدت پسند حملوں سے کچھ نہیں ہوتا، ایک دن سب نے جانا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LnnL1c
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LnnL1c
0 Response to "شدت پسند حملوں سے کچھ نہیں ہوتا، ایک دن سب نے جانا ہے: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار"
Post a Comment