-->
چیف جسٹس ثاقب نثار نے خدیجہ کیس معاملے پرنوٹس لے لیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے خدیجہ کیس معاملے پرنوٹس لے لیا

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے خدیجہ کیس پر نوٹس لیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ کیس کی سماعت دس جون کو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں ہوگی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JcmltJ

Related Posts

0 Response to "چیف جسٹس ثاقب نثار نے خدیجہ کیس معاملے پرنوٹس لے لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3